Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

صیہونیزم

ایران میں فضائی و میزائل حملوں سے بچوں کی بڑی تعداد متاثر، انسانی المیہ

تہران (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) امریکا اور صہیونی ریاست اسرائیل نے 28 فروری سے اب تک ایران میں 208 ماؤں کی گود اجاڑ دی ہے۔

ایران پر اسرائیلی اور امریکی حملوں کو آج 25 واں دن ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ 28 فروری سے 23 مارچ تک امریکی اور اسرائیلی حملوں میں اب تک 208 ماؤں کے لخت جگر چھین لیے گئے ہیں۔

ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے پر ویڈیو بیان میں جعفر میادفر نے بتایا کہ ان 208 بچوں میں سے 168 بچے میناب شہر کے لڑکیوں کے اسکول پر امریکی میزائل حملے میں شہید ہوئے۔

شہید ہونے والے بچوں میں 13 کی عمر پانچ سال سے کم تھی اور سب سے کم عمر تین دن کا نوزائیدہ بچہ تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan