Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

صیہونیزم

ایرانی شہداء کی تعداد 1500 سے تجاوز، زخمیوں کی تعداد 18 ہزار سے زائد

تہران – (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) ایرانی وزارتِ صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ایران میں اب تک امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں 1,500 سے زائد افراد شہید اور 18,551 زخمی ہو چکے ہیں۔

لبنان میں 1087 شہید ہوچکے ہیں ۔ اسرائیل نے 15 اور امریکہ نے بھی اپنے 15 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ عراق میں ہلاکتوں کی تعداد 81 ہے ،جبکہ خلیجی ممالک، کویت میں 6، متحدہ عرب امارات میں 6، سعودی عرب میں ، اور بحرین میں ایک شہری جاں بحق ہوا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan