اسرائیلی حکومت نے جنین میں عقابا بلدیہ کے چیئرمین الشیخ مصطفی ابو عرہ کی تئیس ماہ کے بعد رہا کر دیا – پچاس سالہ الشیخ مصطفی ابو عرہ جنین میں حماس کے اہم رہنما ہیں- ان کا شمار علاقے کی بڑی شخصیات میں ہوتاہے- الشیخ ابو عرہ کو 23 ماہ قبل اسرائیلی فوج نے رام اللہ کے ایک فوجی ناکے پر اغوا کیا تھا- وہ تئیس ماہ قبل فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں سے رہا ہونے تھے کہ اسرائیلی فوج نے اغوا کرلیا- الشیخ مصطفی مرج الذھور کے ان جلا وطنوں میں سے ہیں – انہیں انتفاضہ کی دونوں تحریکوں کے دوران اسرائیلی فوج نے متعدد بار گرفتار کیا –