Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

الشیخ رائد صلاح کے خلاف اسرائیلی عدالت کا فیصلہ ظالمانہ ہے: اسلامی تحریک

sheikh-raed-salah-the-leader-of-the-islamic-movement-in-palestine-occupied-in-1948-2 مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے ترجمان زاہی نجیدات نے اسرائیل کی جانب سے الشیخ رائد صلاح کے خلاف 9ماہ قید کی سزا کو ظالمانہ کارروائی قرار دیا ہے – زاہی نجیدات نے کہاکہ اسرائیلی عدالت آج فلسطینی رہنماؤں کو ٹارگٹ کررہی ہے تو کل وہ عوام کو نشانہ بنائے گی – واضح رہے کہ اسرائیلی عدالت نے مقبوضہ فلسطین میں حق کی بات بلند کرنے پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سربراہ الشیخ رائد صلاح کو 9ماہ قید کی سزا سنائی ہے -الشیخ رائد صلاح نے اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہاکہ مسجد اقصی پر اسرائیل کا کوئی حق نہیں ہے اور وہ اسرائیلی استعمار کے قبضے میں ہے –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan