Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

حماس

اسیران کی رہائی کے لیے معاہدے کی ہرممکن کوشش کریں گے: حمدان

بیروت ۔ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات)  اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما اور جماعت کے لبنان میں مندوب اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے معاہدے کی ہرممکن کوشش کریں گے۔

اسامہ حمدان نے ’درر‘ ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں دشمن کی طرف سے قیدیوں کے تبادلے کے لیے ہونے والی کوششوں کا کوئی مثبت جواب نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مصر کی طرف سے بھی اسیران کی ڈیلنگ کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کی رہائی متعلق ڈیل کو باربار ناکام بنایا۔

اسامہ حمدان کا کہنا تھا کہ حماس اسیران کی رہائی کے لیے کوششیں جاری رکھے گی۔ ضرورت پڑی تو فلسطینی مجاھدین مزید صہیونیوں کو جنگی قیدی بنائیں گے تاکہ فلسطینی اسیران کی رہائی کو ممکن بنایا جا سکے

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan