Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیل کے لیے اصل مسئلہ غزہ ہے: آوی دیختر

palestine_foundation_pakistan_avi-dekhter-member-of-israeli-parliament

اسرائیلی پارلیمنٹ کے رکن آوی دیختر نے کہا ہے کہ اسرائیل کے لیے اصل مسئلہ بیت المقدس نہیں غزہ ہے۔

انہوں نے اسرائیلی ریڈیو کو انٹرویو میں کہا کہ غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا عسکری انفراسٹرکچر اسرائیل کے لیے اسٹریٹجک مسئلہ ہے۔ اس انفراسٹرکچر کو ختم کرنا صہیونی ریاست کے لیے مشکل ہدف ہے۔ واضح رہے کہ آوی دیختر اسرائیلی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ ہیں۔

آوی دیختر نے مزید کہا کہ صہیونی ریاست حماس کو ختم کرنے کے لیے جلد متحرک ہوگی۔ انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ حماس کے انفراسٹرکچر کو ختم کرنے کے لیے فلسطینی اتھارٹی اور بعض عرب ممالک بھی اسرائیل کا ساتھ دیں گے۔ اگر فلسطینی اتھارٹی حماس کا خاتمہ نہ کرسکی تو اسرائیل کو خود حماس کے خلاف کارروائی کرنے پر مجبور ہونا پڑے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan