مشکل مقام پر کھڑے ہیں۔ ہم سب ایک حقیقی امتحان کا سامنا کر رہے ہیں، کیا ہم اسرائیل کو بچا سکیں گے؟”
انہوں نے نشاندہی کی کہ ایک سال پہلے اسرائیل تنزلی کے سب سے مشکل میں آگیا تھا۔ ہم اندرونی سیاسی خلفشار کی وجہ سے بار بار انتخابات کی طرف جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں ایک آدمی کی تقدیس کے لیے ریاست کی تمام توانائیاں اور وسائل استعمال کیے گئے۔
ہم پانچویں انتخابی مہم میں جانے کے چند دن کے فاصلے پر کھڑے ہیں۔ اس وقت حالات مخدوش ہیں اور خطرہ ہے کہ اسرائیل ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے گا۔