Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیل عالمی معاہدوں کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے: اہلکار اقوام متحدہ

palestine_foundation_pakistan_united-nations1

اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل سے وابستہ ایک اعلیٰ سطح کے اہکار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسرائیل ایک بار پھر فلسطینی قیدیوں سے تفیتش کے لیے ماڈل تفیتیشی عدالتیں بحال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، عالمی برادری اسرائیل کو ایسے کسی بھی اقدام سےگریز پرمجبور کریں تاکہ فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی کے اقدامات کو روکا جا سکے۔

دوحہ میں نسلی پرستی کے عالمی دن کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نصیر الحمود نے کہا کہ اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین میں غیرقانونی اقدامات کو فروغ دیتے ہوئے عالمی قوانی اور معاہدات کو دیوار پر دے مارا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطین میں اسلامی اور مسیحی مقدسات پر حملے کر کے نسل پرستی کو فروغ دے رہا ہے، فلسطین میں مسجد اقصیٰ اسرائیلی فوج کے حملوں میں ڈیڑھ ارب سے زائد مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan