Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیل سے بالواسطہ مذاکرات کا آغاز حقوق سے دستبرداری کا تتمہ ہے: اسلامی جہاد

movement-of-islamic-jihad فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے اسرائیل سے فلسطینی اتھارٹی کے مذاکرات کو حقوق سے دستبرداری کا تسلسل قرار دیا ہے- اسلامی جہاد کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ایل او کی جانب سے اسرائیل سے بالواسطہ مذاکرات کو قبول کرنا فلسطینی حقوق سے دستبرداری کا تتمہ ہے- پی ایل او فلسطینی عوام کی نمائندگی کا کردار کھو چکی ہے- واضح رہے کہ عرب لیگ کی حمایت کے بعد پی ایل او نے اسرائیل سے چار ماہ کے لیے بالواسطہ مذاکرات کی منظوری دی ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan