اسرائیلی وزیر داخلہ امر بار لیو نے حال ہی میں متنازعہ بیانات کے دوران فلسطینی فائی حملہ آوروں کو گرفتار کرے انہیں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔
عبرانی “چینل 14” نے “بار لیو” کے حوالے سے بتایا کہ گذشتہ ہفتے بنی براک آپریشن میں مارے جانے والے ایک پولیس اہلکار کے گھر کے دورے کے دوران انہوں نے کہا کہ فلسطینی گوریلا جنگجو ناقابل معافی ہیں، انہیں گرفتار کر کے قتل کیا جانا چاہیے۔
چینل نے کہا کہ وزیر نے اپنی پوزیشن 360 ڈگری تبدیل کی کیونکہ وزیر کو آباد کاروں پر حملوں کے بعد دائیں بازو کے حلقوں کی طرف سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
بار لیوجو پہلے چیف آف اسٹاف، سیرت متاکل کے کمانڈر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں لیبر پارٹی کے رہنما ہیں۔ ان کے متنازعہ بیانات کے جواب میں قابض حکومت نے انہیں سیکیورٹی میں ہونے والی پیش رفت پراجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کیا۔