Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی فوج کا القدس اور مغربی کنارے میں کریک ڈاؤن، تشدد اور گرفتاریاں

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نےفلسطینی شہریوں کو بلا جواز گھروں سے نکال کر تشدد کانشانہ بنایا جبکہ درجنوں افراد کو صہیونی فوجی جھڑپوں میں فوجی گاڑیوں پر سنگ باری کے الزام میں حراست میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں پر تشدد چھاپہ مارکارروائیوں میں بے گناہ فلسطینی شہریوں کو بلا جواز گھروں سے نکال کر تشدد کانشانہ بنایا جبکہ درجنوں افراد کو صہیونی فوج سےتصادم کے نتیجے میں ہونے والی جھڑپوں میں فوجی گاڑیوں پر سنگ باری کے الزام میں حراست میں لیتے ہوئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ صہیونی فوجی کارروائی کے نتیجے میں حراست میں لیے گئے فلسطینیوں میں اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے دو قیدیوں سمیت 16 اور 17 سال کے دو کم عمر فلسطینی بچے بھی شامل ہیں۔نسانی حقوق کی تنظیم المیزان کی جانب سے جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ شہر میں بے روزگاری کی شرح خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے اور ساڑھے سات لاکھ افراد بے روز گار ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan