Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی فوج غزہ داخل، مجاہدین کی جانب سے شدید مزاحمت

iof-gaza2 غزہ میں دراندازی قابض اسرائیلی فوج کا روز کا معمول بن گیا ہے، اطلاعات کے مطابق جمعہ کی شام قابض فوج غزہ کے شمال مشرقی شہر خان یونس سے غزہ میں داخل ہوئی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مقامی نامہ نگار کے مطابق قابض فوج کا ایک مسلح دستہ بکتربند گاڑیوں اور ٹینکوں کے ہمراہ خان یونس میں السریج کے مقام سے داخل ہوا اور کھیتوں سے گذرتے ہوئے مختلف مقامات پر گولہ باری کی۔ اس دوران مجاہدین کی جانب سے قابض فوج پر ہاون راکٹوں سے حملے کیے گئے جس کے بعد قابض فوج واپس جانے پرمجبور ہوگئی۔ عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج اور مجاہدین کے درمیان دو بدو لڑائی بھی ہوئی جس میں قابض فوج کوبھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan