Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی عقوبت خانوں کے بعد عباس ملیشیا کی جیلیں مھدی بشناق کا مقدر

al-sheikh-mahdi-bushnaq جنین سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہری الشیخ مھدی بشناق کے خاندان نے عباس ملیشیا کی جیلوں سے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے- خاندانی ذرائع کے مطابق37 سالہ الشیخ مھدی بشناق کو فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے متعدد بار اغوا کیا- وہ کئی ماہ سے عباس ملیشیا کی جیلوں میں قید ہیں – ان پر کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا- ان سے ہمیشہ جنین کیمپ معرکے کے حوالے سے تفتیش کی جاتی ہے جو قابض اسرائیلی فوج کے خلاف لڑا گیا- ان سے ہمیشہ یہی سوال کیا جاتا ہے کہ مزاحمت کاروں کے پاس اسلحہ کہاں سے آیا- واضح رہے کہ الشیخ مھدی بشناق چھ سال سے زائد عرصے تک اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کیں- انہیں معرکہ جنین کیمپ 2002ء کے حوالے سے گرفتار کیا گیا تھا- انہوں نے اسرائیلی قید سے رہائی حاصل کی تو عباس ملیشیا کے اہلکار ان کے پیچھے ہیں-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan