Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

آئین کے مطابق فلسطینی پارلیمنٹ کی مدت آئندہ انتخابات کے انعقاد تک ہے

hasan-kharisha-the-second-deputy-speaker-of-the-palestinian-legislative-council1 فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن حسن خریشہ نے کہاہے کہ آئین کے مطابق پارلیمنٹ کی مدت نئے ارکان پارلیمنٹ کے حلف لینے تک ہے – انہوں نے الرسالہ نیٹ سے گفتگو میں کہا کہ اس سلسلے میں فلسطینی آئین میں دو شقیں ہیں – پہلی شق میں کہاگیاہے کہ قانون ساز اسمبلی اور صدر کی مدت چار سال ہے جبکہ آئین کی شق نمبر47کے آخر میں درج ہے کہ آئندہ ارکان پارلیمنٹ کے حلف اٹھانے تک پرانی پارلیمنٹ کے ارکان اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہیں گے – عباس ملیشیا کی جانب سے پارلیمنٹ کے ملازمین کی گرفتاری کے حوالے سے حسن خریشہ نے کہاکہ عباس ملیشیا کا یہ اقدام غیر اخلاقی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan