Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطینی اسیران کی اراکین پارلیمنٹ کے بیٹوں کی گرفتاری پر مذمت

palestinian-parliamentarian اسرائیلی جیلوں میں اسیر اراکین پارلیمنٹ نے مغربی کنارے میں اسیران کے اہل خانہ کے خلاف عباس ملیشیا کی بدترین مہم کی مذمت کی ہے- فلسطینی مجلس قانون ساز کے اسیر اراکین نے عباس ملیشیا کے ہاتھوں اسیر اراکین پارلیمنٹ حسن یوسف اور رداد علی کے بیٹوں کی گرفتاری کی شدید مذمت کی- بیان کے مطابق عباس ملیشیا کی کارروائی فلسطینی دستور پر حملہ ہے- عباس ملیشیا فلسطینی عوام کے نمائندوں کو ٹارگٹ کئے ہوئے ہیں- عباس ملیشیا اگر ایک کورہا کرتی ہے تو دوسرے کو گرفتار کرلیتی ہے- حسن یوسف اور رداد علی کے بیٹوں کی گرفتاری بھی اسی کا رروائی کا حصہ ہے – واضح رہے کہ عباس ملیشیا نے اسیر اراکین پارلیمنٹ حسن یوسف اور رداد علی کے بیٹوں کو گرفتار کرلیا ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan