Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی فوج نے اسیر مجاہد کی اہلیہ کو اغوا کر لیا

wife-of-prisoner-abada-bilal قابض اسرائیلی فوج نے القسام بریگیڈ کے اسیر مجاہد کی اہلیہ کو اغوا کرلیا- مرکز احرار برائے انسانی حقوق کے مطابق القسام بریگیڈ کے اسیر مجاہد عبادہ بلال کی 32 سالہ اہلیہ نیللی صفدی کو نابلس جاتے ہوئے فوجی رکاوٹ پر گرفتار کیا گیا- وہ اپنی بہن سے ملنے نابلس جا رہی تھیں کہ اسرائیلی فوجی ناکے پر انہیں اغوا کر لیا گیا- نیللی صفدی کے شوہر عبادہ بلال 2002ء سے اسرائیلی قیدمیں ہیں- انہیں 10سال قید کی سزا سنائی گئی ہے- عبادہ بلال کے تین بھائی بھی اسرائیلی جیلوں میں ہیں جن میں 2 کو عمر قید کی سزا سنائی جا چکی ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan