Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

فلسطینی جدوجہد کی یاد میں ہفتہ انتفاضہ 22تا 28ستمبر تک منایا جائے گا۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان

کراچی (مرکزاطلاعات فلسطین فاوؑنڈیشن)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنماؤں نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام کی مسلسل جدوجہد اورقربانیوں کی یاد میں ہفتہئ انتفاضہ 22تا 28ستمبر تک منایا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ ہفتہ انتفاضہئ کا عنوان ولادت باسعادت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والی وسلم سے منسوب کرتے ہوئے لبیک یا محمد لبیک یا اقصیٰ رکھا گیا گیا۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکز سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی بشمول محفوظ یار خان،مسلم پرویز، علامہ قاضی احمد نورانی، علامہ باقر زیدی، پیز ازہر ہمدانی، اسرار عباسی، یونس بونیری۔ میجر (ر) قمر عباس، کرامت علی، بشیر سدوزئی اور ڈاکٹر صابر ابو مریم نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول کی آمد کی مناسبت سے فلسطینی عوام کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ہفتہئ انتفاضہ بعنوان لبیک یا محمد لبیک یا اقصیٰ منایا جائے گا، اس عنوان سے ملک بھر میں عید میلاد النبی (ص) کے جلوسوں میں خصوصی کیمپس لگا کر مسئلہ فلسطین کو اجاگر کیا جائے گا اور اس بات پر زور دیا جائے گا کہ مظلوموں کی حمایت کرنا ہی درا صل انبیائے کرام کی تعلیمات ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan