Connect with us

Uncategorized

ناروے کی یونیورسٹی کے ڈین نے اسرئیلی یونیورسٹیوں سے بائیکاٹ سے متعلق بحث کی حمایت کر دی

israel1
ناروے کی ایک اہم یونیورسٹی کے ڈین نے کہا ہے کہ اسرائیلی یونیورسٹیوں سے بائیکاٹ کے متعلق بحث میں جامعہ سٹسانڈ صرف حصہ بلکہ اس کی سرپرستی کرے گی-

جامعہ بیرگن کے صدر پروفیسر سگیمنڈ گرونمو نے اسرائیلی اخبار کو انٹرویو میں کہاکہ یونیورسٹی میں کسی بھی موضوع پر بحث تعلیمی آزادی کا مظہر ہے-
واضح رہے کہ جامعہ بیرگن میں اگر اس موضوع پر بحث کی گئی تو سال میں دوسرا موقع ہوگا جب ناروے کی کسی یونیورسٹی نے اسرائیلی یونیورسٹیوں سے بائیکاٹ کے متعلق بحث کی دوسری مرتبہ سرپرستی کی ہوگی-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan