Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

صہیونی آبادکاروں کا قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ تاحال جاری

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قبلہ اول میں داخل ہونے والے صہیونی انتہا پسندوں نے مسجد میں موجود عبادت گزاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ  اس دوران صہیونی فوج شرپسند عناصر کی نگرانی کر تی رہی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ بیت المقدس میں انتہا پسندصہیونی آبادکاروں کے منظم گروہ نے اسرائیلی صہیونی فوج   کی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر ایک بار پھر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

قبلہ اول میں داخل ہونے والے صہیونی انتہا پسندوں نے مسجد میں موجود عبادت گزاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ  اس دوران صہیونی فوج شرپسند عناصر کی نگرانی کر تی رہی جس کے نتیجے میں آبادکاروں نےفلسطینی نمازیوں پر آوازے کسے اور مذہبی اشتعال انگیزی  کے نعرے لگائے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan